Author Topic: FFC SCholarships 2010  (Read 2304 times)

Offline بتول جعفری

  • Editorial board
  • Jr. Member
  • *****
  • Posts: 99
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female
FFC SCholarships 2010
« on: March 16, 2010, 01:50:29 PM »

FFC    فوجی فرٹیلائزر كمپنی لمیٹڈ  سونا
تعلیمی و ظائف برائے تحصیل صادق آباد
فوجی فرٹیلائزر كمپنی معرض ِ وجود میں آنے كے بعد سے اب تك صادق آباد اور نواحی علاقوں كے لوگوں كیلئے مختلف فلاحی اقدامات كررہی ہے۔ اس ضمن میں كمپنی كی انتظامیہ گزشتہ برسوں سے تحصیل صادق آباد كے سكونتی سرٹیفیكیٹ كے حامل ہونہار بچوں كیلئے مندرجہ ذیل و ظائف دے رہی ہے۔
ایف ایس سی
   پانچ وظائف ، ہر ایك پانچ صد روپیہ ماہوار۔ دوسال كیلئے
پیشہ ورانہ تعلیم
   پانچ وظائف ، ہر ایك نو صد روپیہ ماہوار۔ كورس مكمل ہونے تك
اہلیت
   وظائف صادق آباد كے كسی بھی مستند ادارے سے بہترین حاصل كردہ نمبروں كی بنیاد پردیئے جائیں گے۔
مزید تفصیلات اور درخواست برائے وظیفہ 2009-2010ئ سینیئر ایگزیكیٹو ہیومن ریسورسز ، ایف ایف سی ، گوٹھ ماچھی سے بذریعہ ڈاك حاصل كریں۔
درخواست وصول كرنے كی آخری تاریخ 31مارچ 2010ئ ہے۔

انتظامیہ :۔
فوجی فرٹیلائزر كمپنی لمیٹڈ
سب پوسٹ آفس گوٹھ ماچھی صادق آباد و ضلع رحیم یارخان