Author Topic: Matriculation 2010 Results BISE Hyderabad  (Read 11749 times)

Offline KhalilSindhi

  • Primary Group
  • *
  • Posts: 26
  • My Points +0/-0
Matriculation 2010 Results BISE Hyderabad
« on: June 08, 2010, 08:10:14 AM »
Salaams to all,
When are expected results of BISE Hyderabad Matriculation 2010 Results?

Thanks and Regards

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Re: Matriculation 2010 Results BISE Hyderabad
« Reply #1 on: June 08, 2010, 03:41:41 PM »

ابھی ہمارے پاس کوئی کنفرم اطلاع موجود نہیں۔ انشااللہ کوشش کرکے ایک دو دنوں میں آپ کو زیادہ بہتر معلومات فراہم کرتا ہوں۔
آپ کے سوال کا بہت شکریہ


Offline DONTLIE

  • Primary Group
  • *
  • Posts: 1
  • My Points +0/-0
Re: Matriculation 2010 Results BISE Hyderabad
« Reply #2 on: July 10, 2010, 04:17:52 PM »
Assalam o alekum


Result has been announced please send us the result sheet.



Best regards

Offline rao786

  • Primary Group
  • *
  • Posts: 7
  • My Points +0/-0
Re: Matriculation 2010 Results BISE Hyderabad
« Reply #3 on: July 10, 2010, 06:09:41 PM »
plz show the result  :'(

Offline KhalilSindhi

  • Primary Group
  • *
  • Posts: 26
  • My Points +0/-0
Re: Matriculation 2010 Results BISE Hyderabad
« Reply #4 on: July 10, 2010, 08:55:55 PM »
محترمین و مکرمین، رزلٹس کہاں دستیاب ہونگے؟

Offline rao786

  • Primary Group
  • *
  • Posts: 7
  • My Points +0/-0
Re: Matriculation 2010 Results BISE Hyderabad
« Reply #5 on: July 10, 2010, 09:34:51 PM »
Salaams to all,
When are expected results of BISE Hyderabad Matriculation 2010 Results?

Thanks and Regards

plz tell me
linh result site

Offline rao786

  • Primary Group
  • *
  • Posts: 7
  • My Points +0/-0
Re: Matriculation 2010 Results BISE Hyderabad
« Reply #6 on: July 10, 2010, 09:37:55 PM »

ابھی ہمارے پاس کوئی کنفرم اطلاع موجود نہیں۔ انشااللہ کوشش کرکے ایک دو دنوں میں آپ کو زیادہ بہتر معلومات فراہم کرتا ہوں۔
آپ کے سوال کا بہت شکریہ


salam bro
yar result Friday ko announced ho gya hai
ap[ mujy us ka right link bata sakty hain
plzzzzzzzzz

Offline rao786

  • Primary Group
  • *
  • Posts: 7
  • My Points +0/-0
Re: Matriculation 2010 Results BISE Hyderabad
« Reply #7 on: July 10, 2010, 09:38:15 PM »

ابھی ہمارے پاس کوئی کنفرم اطلاع موجود نہیں۔ انشااللہ کوشش کرکے ایک دو دنوں میں آپ کو زیادہ بہتر معلومات فراہم کرتا ہوں۔
آپ کے سوال کا بہت شکریہ


salam bro
yar result Friday ko announced ho gya hai
ap[ mujy us ka right link bata sakty hain
plzzzzzzzzz

Offline KhalilSindhi

  • Primary Group
  • *
  • Posts: 26
  • My Points +0/-0
Re: Matriculation 2010 Results BISE Hyderabad
« Reply #8 on: July 11, 2010, 12:13:14 AM »
 رزلٹ کہاں دیکھیں؟ کسی اخبار کو توفیق نہیں ہوئی کہ نتیجہ شایع کردیتا۔ سنا ہے بورڈ والے جان بوجھہ کر ویب سائٹ بھی خراب کر کے بیثھے ہیں اور رزلٹ پیسوں سے بیچ رہے ہیں۔ قوم پیداگیروں میں پھنس گئی ہے۔ [/color]

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Re: Matriculation 2010 Results BISE Hyderabad
« Reply #9 on: July 11, 2010, 11:42:17 AM »
جناب عالی
گذارش ہے کہ پاک اسٹڈی سمیت دیگر تمام این جی او کی ویب سائٹ صرف وہ ہی معلومات آپ کو دے سکتی ہیں۔ جو بورڈ / یونیورسٹی ہم سمیت دیگر اخبارات کو مہیا کرتے ہیں۔ پاکستان کے کئی بورڈ دیگر ویب سائٹ کولنک اپ کی فنی سہولت مہیا کرتے ہیں۔
جس کی بدولت ہم اور دیگر ویب سائٹ وہ رزلٹ شائع کرتے ہیں۔

حیدر آباد بورڈ کی ویب سائٹ کافی عرصہ سے خراب ہے ۔ اور اس کی کسی بھی قسم کی مرمت  یا بہتری کے لئے کوئی کام نہیں ہورہا۔ (میرے علم کے مطابق)جس کی وجہ سے طلبہ وطالبات کو شدید مشکلات ہیں۔
حیدر آباد بورڈ جو کہ ایک بہت ہی وسیع علاقہ کو کور کرتا ہے ۔
اور دور دور واقع طلبہ وطالبات کا بورڈ آفس آنا ممکن نہیں ہوتا۔
اس لئے اگر بورڈ کی ویب سائٹ بہتر کام کریں تو طلبہ وطالبات کی بہت سے مشکل کم ہوسکتی ہیں۔
ہم بھی کوشش کرتے ہیںَ اور آپ لوگوں کو کوشش اور دعا کریں کہ بورڈ کے اعلی احکام اس اہم مسئلے کو فوری حل کریں۔
آپ کی آمد کا بہت شکریہ
آپ کو زرلٹ نہ ملنے کی جو زحمت ہوئی ۔ اس پر بورڈ کی طرف سے ہم معذرت خواہ ہیں۔