Author Topic: یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نرسنگ نتائج  (Read 1166 times)

Offline فائزہ

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 1749
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female
 یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نرسنگ نتائج
لاہور: یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسزنے بی سی ایس سی نرسنگ پروفیشنل چار سالہ کے  سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا۔تین نرسنگ کالجوں کی تریسٹھ طالبات نے حصہ لیا۔ جن میں سے60 نے کامیابی حاصل کی،کامیابی کا تناسب 96.77 فی صد رہا۔

 شکریہ جنگ