PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Current Affair => web 2 sms => Topic started by: Haji Hasan on May 23, 2008, 08:14:36 PM

Title: ویب 2 ایس ایم ایس جو ایس ایم ایس وصول کریں گا۔ اس کو 2روپے فی ایس ایم ایس دینے
Post by: Haji Hasan on May 23, 2008, 08:14:36 PM

خوش آمدید
بہت سے ممبر کی خواہش پر اس شعبہ کا آغاز کیا جارہا ہے ۔
پاکستان میں ابھی تک (2008مئی ) یہ ایک غیر مقبول سروس ہے ۔ کیونکہ اس طرح جس کو ایس ایم ایس وصول ہوتا ہے اگر وہ جواب دیں تو اس کو فی ایس ایم ایس ۔ تقرییا 2روپے دینے پڑتے ہیں۔
اگر یہ سروس فری ہوتی تو کافی زیادہ مفید ہوتی ۔ اس وقت تک انتظار کریں۔ اگر پیسے کم ہیں۔



۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Title: Re: ویب 2 ایس ایم ایس جو ایس ایم ایس وصول کریں گا۔ اس کو 2روپے فی ایس ایم ایس دینے
Post by: Naeem.ajk on June 20, 2008, 11:33:42 PM
Ager ap sms krna chatey hun to www.club4sms.com per ja kr pakistan k kisi b net work per sms kr skte hein free registratin and 2$ free cradit evry week


To send sms fronm your mobile use GPRS and  cellity sms j2me application
only standred gprs charges very low from standred sms if u send many sms's
Title: Re: ویب 2 ایس ایم ایس جو ایس ایم ایس وصول کریں گا۔ اس کو 2روپے فی ایس ایم ایس دینے
Post by: fayzi_love on August 08, 2008, 11:03:44 AM
بہت اچھے جی
کیا بات ہے جی شکریہ