Author Topic: اساتذہ سے راہنمائی/ٹیوٹوریل میٹنگز  (Read 1811 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
اساتذہ سے راہنمائی/ٹیوٹوریل میٹنگز
« on: December 04, 2007, 10:04:54 PM »
4   اساتذہ سے راہنمائی/ٹیوٹوریل میٹنگز

ملك كے مختلف شہروں میں یونیورسٹی كے تعلیمی مراكز موجود ہیں جہاں دفتری اوقات

كے بعد یا چھٹی كے دن مختلف كورس كے اساتذہ طلبہ كی رہنمائی كے لئے موجود ہوتے ہیں۔

ان كلاسز كا شیڈول بھی طلبہ كو درسی كتب كے پیكٹ میں بھیج دیا جاتا ہے تاكہ وقت

مقررہ پر مراكز میں آ كر اپنی مشكلات كے حل میں اساتذہ سے مدد لے سكیں۔ مطالعاتی

مراكز میں حاضری لازمی نہیں لیكن مفید ضرور ہے۔ طلبہ مراسلت، نشریات اور مطالعاتی

مراكز، تینوں ذرائع تعلیم سے مجموعی فائدہ اٹھائیں۔ سمسٹر كے شروع ہوتے ہی ٹیوٹر كی

اطلاع نہ ملنے پر اپنے علاقائی دفتر سے رابطہ كریں۔