Author Topic: بورڈ آف انٹرمیڈیٹ پشاور سپلیمنٹری امتحانات کے نتائج کا اعلان  (Read 1625 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ پشاور سپلیمنٹری امتحانات کے نتائج کا اعلان
پشاور : بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور کے زیر اہتمام میٹرک کے ضمنی امتحانات برائے 2018 کے نتائج کا اعلان آج صبح 9بجے کیا جائے گا۔ نتائج بورڈ کی ویب سائٹ www.bisep.com.pk کے علاوہ ایس ایم ایس کے ذریعے بھی معلوم کئے جاسکتے ہیں۔ ایس ایم ایس کے ذریعے نتیجہ معلوم کرنے کیلئے BISEP Roll Number لکھ کر 8583پر بھیجا جائے۔جبکہ ای ڈی ایم سی بذریعہ ایس ایم ایس حاصل کرنے کیلئے BISEPDMC Roll Numberلکھ کر 8583پر بھیجا جائے۔

حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ پشاور ایڈیشن میں مورخہ  کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"