PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Sindh => BISE Hyderabad Board => Topic started by: AKBAR on May 12, 2010, 07:10:15 AM

Title: حیدرآباد بورڈ انٹر کے عملی امتحانات 20 مئی سے ہونگے
Post by: AKBAR on May 12, 2010, 07:10:15 AM
حیدرآباد بورڈ انٹر کے عملی امتحانات 20 مئی سے ہونگے    

 تعلیمی بورڈ حیدرآباد کے کنٹرولر امتحانات کے مطابق انٹر سال اول و دوم کے سالانہ امتحان کے فزکس‘ کیمسٹری‘ بائیو لوجی‘ شماریات اور ہوم اکنامکس کے پریکٹیکل 20 مئی سے شروع ہوں گے۔