Author Topic: مصر کی جامعہ الازہر میں خواتین کی کلاس رومز میں نقاب پر پابندی  (Read 1808 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

مصر کی جامعہ الازہر میں خواتین کی کلاس رومز میں نقاب پر پابندی
قدیم اسلامی یونیورسٹی جامعہ الازہرمیںخواتین کے کلاس رومز میں نقاب اوڑھنے پر پابندی

قاہرہ (اے ایف پی) مصر کی جامعہ الازہر کی سپریم کونسل نے فیصلہ کیا ہے کہ صرف خواتین کے کلاس رومز کے اندر ٹیچرز اور ان کی شاگردوں پر نقاب اوڑھنے کی پابندی لگا دی جائیگی۔ یہ پابندی جامعہ الازہر سے ملحق تمام سکولوں میں بھی ہو گی۔ سپریم کونسل کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ الازہر نقاب اوڑھنے کے مخالف ہیں جسے بہت تھوڑے مسلم سکالرز واجب قرار دیتے ہیں مگر اسے نوجوان لڑکیوں کے ذہنوں پر مسلط نہیں کیا جانا چاہئے۔
شکریہ نوائے وقت
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"