Author Topic: سندھ ٹیکنیکل بورڈ کا ٹیکنیکل اسکول سرٹیفکیٹ پارٹٹ ٹو کے سالانہ امتحانات کے نتائج  (Read 2973 times)

Offline معلم

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 2147
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female


سندھ ٹیکنیکل بورڈ کا ٹیکنیکل اسکول سرٹیفکیٹ پارٹٹ ٹو کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ٹیکنیکل بورڈ نے ٹیکنیکل اسکول سرٹیفکیٹ (ٹی ایس سی) پارٹII- کے سالانہ امتحانات برائے 2009 کے نتائج کا اعلان کردیا۔ نتائج کے مطابق 1683 امیدواروں نے امتحان دیا، 1136 امیدوار کامیاب ہوئے۔ گورنمنٹ بوائز سیکنڈری اسکول کے جہانزیب علی خان نے پہلی، محمد شفیع ٹیکنیکل ہائی اسکول کی شمائلہ کرن نے دوسری اور گلشن ٹیکنیکل اسکول کی سعیدہ صائمہ نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔
شکریہ جنگ