-
12 Roza Tarbiyati Workshop Anjuman Talba-e-Islam (Unit Boltan Market)
-
السلام علیکم
آپ کے اشہتار اس بات کی وضاحت نہیں کہ کس کلاس تک کے بجے شرکت کرسکتے ہیں۔ یعنی میٹرک کے اوپر کالج والے یا
کے جی۔ ون۔ ٹو ۔اور
چوسنی والے بچے بھی شرکت کرسکتے ہیں۔ یا نہیں۔
-
السلام علیکم
دیکھں اکبر صاحب اس میں جو سمجھداربچے ہیں اور جو اسلام کی صحیح روح سے واقف ہونا چاہتے ہیں اس کے ساتھ عشق مصطفیٰ صلی علیہ وآلہ وسلم میں جھومنا چاہتے ہیں۔ وہ آسکتے ہیں۔
شکریہ