Author Topic: یونیورسٹی آف واشنگٹن میں رنگوں کے اندھے پن میں مبتلا بندرکاعلاج  (Read 1563 times)

Offline فائزہ

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 1749
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female

یونیورسٹی آف واشنگٹن میں رنگوں کے اندھے پن میں مبتلا بندرکاعلاج 
   
لندن(جنگ نیوز) سائنسدانوں نے رنگوں کے اندھے پن میں مبتلابندرکاعلاج کرکے اس مرض میں مبتلا دنیابھر کے لاکھوں افراد کیلئے امید کی ایک نئی کرن پیداکردی ہے۔ یونیورسٹی آف واشنگٹن اور یونیورسٹی آف فلوریڈا کے محققین نے2 بندروں کی جین تھراپی کے ذریعے یہ تاریخی کارنامہ انجام دیا ۔ ماہرین کے مطابق رنگوں کا اندھا پن کون سیل کہلانے والے جین میں خرابی کی وجہ سے پیداہوتا ہے۔ امراض چشم کے مالیکیولر جینے ٹسٹ پروفیسر ولیم ہاسورتھ نے کہا کہ اگرچہ رنگوں کا اندھا پن زندگی کوزیادہ متاثر نہیں کرتا لیکن ہم نے یہ ثابت کیاہے کہ ہم کون کاعلاج کرسکتے ہیں اوریہ کام بہت ہی بحفاظت کرسکتے ہیں۔
شکریہ جنگ