Author Topic: یوم پاکستان، قومی عجائب گھر میں نوادرات اور دستاویزات اورآل انڈیا مسلم لیگ کی قر  (Read 1346 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

 یوم پاکستان، قومی عجائب گھر میں نوادرات اور دستاویزات اورآل انڈیا مسلم لیگ کی قرارداد کی نمائش
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) یوم پاکستان کے موقع پر قومی عجائب گھر میں تحریک پاکستان کے اکابرین کے حوالے سے نوادرات اور دستاویزات کی نمائش کا آغاز ہو گیا۔ اس نمائش میں لیاقت علی خان کی حمایت میں آل انڈیا مسلم لیگ کی اپیل، آل انڈیا مسلم لیگ دہلی کانفرنس 1942، آل انڈیا مسلم لیگ کا 30 واں سالانہ اجلاس، 23 اپریل 1943 شبیر عثمانی کا پیغام، آل انڈیا مسلم لیگ کی قرارداد۔ علاوہ ازیں بانی پاکستان قائداعظم کے سوٹ، ٹائیاں اور 15 اگست 1947ء کو استعمال ہونے والی میزوکرسیاں بھی میوزیم کی تحریک آزادی گیلری میں رکھی گئی ہیں۔ یہ نمائش آئندہ دس روز تک جاری رہے گی۔
      شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"