Author Topic: Need M.A Special Education Solved assignments  (Read 1724 times)

Offline sash

  • bis-group
  • Primary Group
  • *
  • Posts: 1
  • My Points +0/-0
Need M.A Special Education Solved assignments
« on: March 01, 2009, 04:17:36 PM »
SALAM

Need M.A Special Education Solved assignments OF 4TH SEMESTER 2009 OF HIC


PLEASE CONTACT AT

 SASHSAAD@GMAIL.COM

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female

ویسے تو آپ کو امتحانی مشق خود حل کرنی چاہے ۔ یہ آپ کے لئے زیادہ بلکہ بہت زیادہ بہتر ہے ۔ کیونکہ امتحانی مشقوں کو کتاب سے دیکھ کر حل کرنا ہوتا  ہے ۔ اگر کوئی طالب علم یہ زحمت بھی نہیں کرسکتا تو اس کا امتحان میں کامیاب ہونا کافی مشکل ہوتاہے۔
نیز مشق حل کرنے کا مقصد آپ کی امتحان کی تیاری بھی ہے ۔ اگر آپ دل لگا کر امتحانی مشقوں کو حل کرنے گے تو تحریری امتحان میں پاس ہونا یعنی اچھے سے اچھے نمبر حاصل کرنا بہت اسان ہوگا۔
اگر پھر بھی آپ کو یہ بات پسند نہ آئے تو اس پوسٹ میں امتحان مشق حل کرنے والوں کے ایڈریس اور فون نمبر ہیں۔ کسی ایک سے رابطہ کرکے یہ غلط کام کروائے جا سکتا ہے ۔
http://www.pakstudy.com/index.php?topic=891.0