Home Economics Training Institute
تعلیم و تربیت كے ادارے
اس وقت ملك میں گھریلو معاشیات كی اعلیٰ تعلیم كے لیے سات ادارے كام كررہے ہیں ۔
1۔ رعنا لیاقت علی خان گورنمنٹ كالج برائے گھریلو معاشیات كراچی
2۔ كالج برائے گھریلو معاشیات لاہور (ہوم اکنامکس کالج برائے خواتین لاہور)
3۔ كالج برائے گھریلو معاشیات پشاور
4۔ ڈاكٹر آئی ایچ زبیری كالج برائے گھریلو معاشیات حیدرآباد
5۔ كالج برائے گھریلو معاشیات خیر پور
6۔ كلیہ برائے گھریلو معاشیات فیڈرل گورنمنٹ كالج اسلام آباد
7 ۔ شعبہ گھریلو معاشیات جامعہ آزاد كشمیر