Author Topic: Computer operator engineer interview information  (Read 1791 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
Computer operator engineer interview information
« on: May 03, 2009, 08:34:26 PM »
Computer operator engineer interview information
Contemporary amazing invention of the world really has changed in the Global Village's computer. PC Latin word (Compute) is derived from. The word is translated to total count. Computers primarily for the power tool Notes to the accounts to the collection and safe keeping of the mind can follow. kmpyutr machine has four basic parts which are detailed below.
CPU
Mother Board
Controls all devices.
Micro-processor
The human mind is like a computer brain prussr Microsoft. This tool is processing data. Microsoft and processor sub-units (1) control unit CU (2) M-U (Memory Unit) and O L U (Arithematic and Logic Unit ).
Power Supply
This tool provides the computer power required.
Hard Disk
Says the hard disk to store data. This little place is rich with enough capacity to store data
Battery
The suspected cell leader responsible dytaaur small device which is to control time. It is time.
Disk Drive
Floppy disk data from a small hardware device that does prmntql. Furthermore, data from the floppy drive is also obtained.
معلومات برائے انٹرویو کمپیوٹر آپریٹر  انجینئر
دور حاضر کی حیرت انگیز ایجاد جس نے دنیا کو واقعتاً گلوبل ویلج میں تبدیل کر دیا ہے کمپیوٹر ہے۔ کمپیوٹر لاطینی زبان کا لفظ (Compute)سے ماخوذ ہے۔ اس لفظ کا ترجمہ حساب کرنا گنتی کرنا ہے۔ کمپیوٹر بنیادی طورپر بجلی کے آلات کا مجموعہ ہے جو حساب کتاب کرنے اور یادداشتوں کو سنانی دماغ کی طرح محفوظ رکھ سکتاہے۔ کمپیوتر مشین کے چار بنیادی حصے ہیں جس کی تفصیل درج ذیل ہے۔
سی پی یو
ا س کی شکل بکس نما ہوتی ہے۔ جس کے اندر لگے ہوئے مختلف آلات انسان سے حاصل کردہ معلومات کو پروسیس کرنے کے بعد ڈیٹا مونیٹر پر پیش کرتے ہیں۔ پروسیسنگ کے لیے ااس میں یہ ٓلات موجودہیں۔
مدر بورڈ
تمام آلات کو کنٹرول کرتا ہے۔
مائیکرو پروسیسر
انسانی دماغ کی طرح کمپیوٹر کا دماغ مائیکرو پروسسر ہے۔ یہ آلہ تمام ڈیٹا کو پروسیس کرتا ہے۔ مائیکر و پروسیسر کے ذیلی یونٹس (1)کنٹرول یونٹ CU (2)ایم یو (Memory Unit)اور اے ایل یو (Arithematic and Logic Unit)۔
پاور سپلائی
یہ آلہ کمپیوٹر کو مطلوبہ مقدار میں بجلی فراہم کرتا ہے۔
ہارڈ ڈسک
ڈیٹا کو سٹور کرنے والے کو ہارڈ ڈسک کہتے ہیں۔ یہ بہت کم جگہ میں کافی ڈیٹا سٹور کرنے کی صلاحیت سے مالامال ہے
بیٹری
سیل کی شک نما چھوٹا سا آلہ جس کے ذمہ ڈیٹااور ٹائم کو کنٹرول رکھنا ہے۔ یہ ہر وقت آن رہتا ہے۔
ڈسک ڈرائیو
چھوٹا سا آلہ جو ہارڈ ڈسک سے ڈیٹا کو فلاپی پرمنتقل کرتا ہے۔ علاوہ ازیں یہ آلہ فلاپی سے ڈیٹا حاصل بھی کرتا ہے۔
[/size]
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"