Author Topic: Jobs in Spacial Education Punjab  (Read 1352 times)

Offline Abdullah gul

  • Teme-03
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 3411
  • My Points +3/-0
  • Gender: Male
Jobs in Spacial Education Punjab
« on: March 21, 2010, 07:14:34 PM »
Jobs in Spacial Education Punjab


آسامیاں خالی ہیں

ڈائریكٹوریٹ آف اسپیشل ایجویكشن پنجاب اور اس كے زیر انتطام چلنے والے اداروں میں كنٹریكٹ كی بنیاد پر اسامیاں پر كرنے كیلئے صوبہ پنجاب كے سكونتی امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔

-1میوزك ٹیچر میوزك ماسٹر ﴿بی ایس11-

112

18تا 25

﴿i﴾ كسی تسلیم شدہ بورڈ سے میٹرك

﴿ii﴾  اچھی شہرت كی حامل تنظیم سے انسٹرومینٹل اور ووكل میوزك كا تین سالہ تجربہ

شرائط و ضوابط

-1كنٹریكٹ كی 1معیاد تسلی بخش كاركردگی كی صورت میں تین سال ہوگی جس میں مجموعی تسلی بخش كاركردگی كی بنیاد پر توسیع ہوسكتی ہے۔

-2كنٹریكٹ ایك ماہ كی تنخواہ كی ادائیگی یا ایك ماہ كے نوٹس پر كوئی وجہ بتائے بغیر منسوخ كیاجاسكے گا۔

-3 عمركی كم از كم اور زیادہ سے زیادہ حد درخواستیں جمع كروانے كی آخری تاریخ سے شمار كی جائے گی تاہم مروجہ پالیسی كے تحت عمر كی زیادہ سے زیادہ حد میں سے پانچ سال كی مزید رعائت دی گئی ہے۔

-4 درخواست میں مندرجہ ذیل كوائف درج كرنا لازمی ہونگے بصورت دیگر درخواست مسترد كردی جائے گی۔

   ﴿i﴾تعلیمی قابلیت بمعہ گریڈ اورحاصل كردہ نمبر

   ﴿ii﴾ ڈومیسائل ﴿ڈسٹركٹ كانام﴾

   ﴿iii﴾ تاریخ پیدائش

   ﴿vi﴾ تجربے كی مكمل تفصیل

   ﴿v﴾ حافظ قرآن امیدواران مستند ادارے كانام درج كریں۔

-5 ہرلحاظ سے مكمل درخواستیں مورخہ 5-4-2010تك زیر دستخطی كو موصول ہوجائیں۔

-6نامكمل اورمقررہ تاریخ كے بعد موصول ہونے والی درخواستیں مسترد كردی جائیں گی۔

-7 انٹرویو كے دن تمام اصل كاغذت پیش كرنا ہوں گے۔

-8 اسامیوں كی تعداد میں ضرورت كے مطابق كمی بیشی ہوسكتی ہے۔

-9 2%كو ٹہ معذور افراد كیلئے مختص ہے۔

5% -10كوٹہ خواتین كیلئے مختص ہے۔

-11سكیل 1تا 5تك كی اسامیوں كیلئے 20%كوٹہ انسروس سركاری ریٹائرڈ ملازمین كے بچوں كیلئے مختص ہے۔ جو سكیل 1تا 5میں كام كررہے ہوں یا كرتے رہے تھے۔

-12 ٹیسٹ   انٹرویو كیلئے علیحدہ سے كال لیٹر جاری كیا جائے گا تاہم امیدوار كو آنے جانے كا خرچہ یاروزینہ نہیں دیا جائے گا۔

ڈپٹی ڈائریكٹر ﴿ایڈمن﴾

ڈائریكٹوریٹ آف سپیشل ایجویكشن پنجاب

-31شیر شاہ بلاك نیو گارڈن ٹاوٕن لاہور