PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News from Sindh => Topic started by: sb on February 12, 2009, 09:28:37 AM

Title: پیر 16 فروری کو سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں چہلم امام حسین علیہ السلام کی تعطی
Post by: sb on February 12, 2009, 09:28:37 AM

پیر 16 فروری کو سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں چہلم امام حسین علیہ السلام کی تعطیل ہو گی۔

کراچی (اسٹاف رپورٹر) صوبائی محکمہ تعلیم کی اسٹرینگ کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں بسلسلہ چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام پیر 16 فروری بمطابق 20 صفر کو سندھ بھر کے تمام نجی اور سرکاری اسکولوں اور کالجوں میں تعطیل ہو گی۔
شکریہ جنگ
.........................
Title: العباس اسکاؤٹس کراچی کا چہلم امام حسین علیہ السلام پر طبی کیمپ
Post by: sb on February 14, 2009, 10:16:48 AM
العباس اسکاؤٹس کراچی کا چہلم امام حسین علیہ السلام پر طبی کیمپ
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) العباس اسکاؤٹس گروپ کے چیئرمین سید ایاز امام رضوی کی ہدایت پر چہلم امام حسین کے موقع پر پیر کو نمائش چورنگی پر طبی امدادی کیمپ لگایا جائے گا۔ کیمپ میں ماہر ڈاکٹر اور نرسنگ کا عملہ موجود ہوگا

[/rtl] شکریہ جنگ
...................................
Title: سندھ بھر کے تعلیمی ادارے میں چہلم حضرت امام حسین پر پیر کو تعطیل ہوگی
Post by: sb on February 14, 2009, 10:20:34 AM
سندھ بھر کے تعلیمی ادارے میں چہلم حضرت امام حسین پر پیر کو تعطیل ہوگی
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) صوبائی محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق بسلسلہ چہلم حضرت امام حسین پیر 16 فروری بمطابق 20 صفر کو سندھ بھر کے تمام نجی اور سرکاری اسکولوں اور کالجوں میں تعطیل ہو گی۔ ڈی ایچ اے کے ترجمان کرنل (ر) رفعت نقوی کے مطابق ڈی ایچ اے کے تحت چلنے والے تمام تعلیمی ادارے 16 فروری کو بند رہیں گے جبکہ وفاقی اردو یونیورسٹی کا عبدالحق کیمپس جلوس کی گزرگاہ ہونے کی وجہ سے بند رہیگا۔ جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات کے مطابق ایم بی بی ایس فائنل پروفیشنل کا پرچہ سرجری ون اب 16 فروری کے بجائے منگل 17 فروری کو اپنے مقررہ وقت اور مرکز پر منعقد ہو گا
[/rtl] شکریہ جنگ
...................................