Author Topic: اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اساتذہ کے اعزاز میں تقریب  (Read 1337 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اساتذہ کے اعزاز میں تقریب
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) وفاقی وزرات تعلیم، صوبائی محکمہ انفارمیشن ٹیکنالوجی اورانٹیل کارپوریشن پاکستان کے اشتراک سے ایجوکیشن ایوارڈ کی تقریب منعقد ہوئی۔ صوبائی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی رضا ہارون مہمان خصوصی تھے۔ تقریب سے ادارے کے کنٹری مینجر اشعر زیدی نے بھی خطاب کیا۔ اس موقع پر اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اساتذہ کو نقد انعامات دیئے گئے۔
[/rtl] شکریہ جنگ
...................................
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"