Author Topic: میٹرک ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان،58فیصد امیدوار فیل  (Read 3578 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

میٹرک ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان،58فیصد امیدوار فیل

اسلام آباد : فیڈرل بورڈآف انٹر میڈیٹ اینڈسیکنڈری ایجوکیشن نے میٹرک کےستمبر ،اکتوبر کو ہونے والے ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ۔کنٹرولر امتحانات ایم علیم قریشی کے جاری اعدادو شمار کے مطابق نتیجہ 42.48فیصد رہا۔ رزلٹ کارڈ طلبا و طالبات کو ان کے پتہ پر ارسال کر دیئے گئے ہیں۔ اگر کسی کا رزلٹ کارڈ نہ ملے تو وہ کنٹرولر امتحانات سکریسی سے 30 دن کے اندر رابطہ کر سکتا ہے اور اس کیلئے کوئی فیس مقرر نہیں۔جو امیدوار کسی مضمون میں فیل ہو گئے ہیں وہ 2020 کے سالانہ امتحانات میں شرکت کر سکتے ہیں ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ اسلام آباد ایڈیشن مورخہ یکم نومبر 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"