Author Topic: سرگودھا یونیورسٹی کے ساتویں کانووکیشن کی پروقار تقریب  (Read 1292 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

سرگودھا یونیورسٹی کے ساتویں کانووکیشن کی پروقار تقریب
سرگودھا:  سرگودھا یونیورسٹی کے ساتویں کانووکیشن میں تقریباََ9ہزار ریگولر طلبہ سمیت83ہزار سے زائد طلبہ کوڈگریاں تفویض کی جائیں گی ۔ کانووکیشن میں574پوزیشن ہولڈر طلبہ اور30پی ایچ ڈی سکالرز میں میڈلز اور ڈگریاں تقسیم کی جائیں گی۔
حو الہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا سرگودھا ایڈیشن مورخہ 05 دسمبر 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"