Author Topic: احساس انڈر گریجو یٹ سکالر شپ میں یو نیورسٹی آف میانوالی کو شامل کرنیکا مطالبہ  (Read 423 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

احساس انڈر گریجو یٹ سکالر شپ میں یو نیورسٹی آف میانوالی کو شامل کرنیکا مطالبہ
میانوالی : میاں خالد ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ ایچ ای سی احساس انڈر گریجو یٹ سکالر شپ میں یو نیورسٹی آف میانوالی کو شامل کر ے ،انہوں نے کہا کہ یو نیورسٹی آف میانوالی میں زیر تعلیم جملہ طلباو طالبات وزیر اعظم کے اس سکا لر شپ پرو گرام کے اہل ہیں ۔
حو الہ: یہ خبر  روز نامہ  دنیا لاہور ایڈیشن مورخہ 21 نومبر 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"