Author Topic: اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ زکریا کے عہدیداروں کی وائس چانسلر سے ملاقات  (Read 638 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

اسلامی  جمعیت طلبہ جامعہ زکریا کے عہدیداروں کی وائس چانسلر سے ملاقات
ملتان: اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ زکریا ملتان کے عہدے داروں نےوائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طارق انصاری اور رجسٹرار جامعہ زکریا صہیب راشد خان سے ملاقات کی
اور انہیں مبارکباد دی، ملاقات کرنے والوں میں نعمان علوی، طاہر چوہدری، مجاہد اقبال،علی شان، عامر شہزاد شامل تھے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 04  جنوری 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"