Author Topic: گاجر اور پھلوں کے زیادہ استعمال سے سانس کی بیماری کے خطرات کم ہوسکتے ہیں،نوٹنگھم  (Read 1791 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

گاجر اور پھلوں کے زیادہ استعمال سے سانس کی بیماری کے خطرات کم ہوسکتے ہیں،نوٹنگھم یونیورسٹی کی تحقیق
   
نوٹنگھم (جنگ نیوز) نوٹنگھم یونیورسٹی کی ایک تحقیقی رپورٹ کے مطابق غذا میں گاجر اور پھلوں کے زیادہ استعمال سے دمہ یا سانس کی بیماریوں میں مبتلا ہونے کے خطرات کم کئے جا سکتے ہیں۔ رپورٹ کی تیاری کے دوران سائنسدانوں نے مشاہدہ کیا کہ غذا میں وٹامن اے اور سی کی کم مقدار لینے والے افراد میں دمے میں مبتلا ہونے کے خطرات بڑھ گئے۔ وٹامن اے پنیر، انڈے اور مچھلی جبکہ وٹامن سی تازہ پھلوں اور سبزیوں سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔
      شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"