Author Topic: مڈل کے سالانہ امتحانات کیلئے رجسٹریشن کا آغاز 21اکتوبر سے ہوگا  (Read 752 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

مڈل کے سالانہ امتحانات کیلئے رجسٹریشن کا آغاز 21اکتوبر سے ہوگا
لاہور: پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کے زیر اہتمام ہونیوالے مڈل ہشتم کے سالانہ امتحانات 2020کے لیے رجسٹریشن کا آغاز 21اکتوبر سے ہوگا،جو 31اکتوبر تک جاری رہے گی۔رجسٹریشن کلسٹر سنٹرز میںہوگی، جبکہ رجسٹریشن کےلیے آئی ٹی اساتذہ کی خدمات لی جائیںگی۔ پنجاب ایگزیمنیشن کمیشن پیک انتظامیہ نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کو مڈل کے امتحانات میںشرکت کے لیے مراسلہ جاری کر دیا۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ روز نامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ  01 اکتوبر 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"