Author Topic: ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئرکے ملتوی شدہ پرچوں کا شیڈول  (Read 3004 times)

Offline گل

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 1045
  • My Points +1/-2
  • Gender: Male

 
ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئرکے ملتوی شدہ پرچوں کا شیڈول
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئر سال اول و دوم صبح و شام سالانہ امتحانات کے 27 ، 28 اور 29 اگست کے ملتوی شدہ پرچے بالترتیب 20 ، 24 اور 25 ستمبر کو ہوں گے۔ مرکز اور وقت سابقہ شیڈول کے مطابق ہوں گے۔



شکریہ جنگ