31 مئی تک تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری
راولپنڈی :سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجا ب کی طرف سے سرکاری اور نجی سکولوں اور مدارس میں کورونا وائرس کی وجہ سے 31 مئی تک نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ھے۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ جنگ راولپنڈی ایڈیشن مورخہ 02 اپریل 2020ء کو شائع ہوئی