Author Topic: نہم اور دہم کے پہلے تھیوری امتحانات ہوں گے  (Read 742 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

نہم اور دہم کے پہلے تھیوری امتحانات ہوں گے
کراچی : سالانہ امتحانات برائے سال 2020 میں شروع ہونے والے نہم اور دہم جماعت کے پہلے نظری (تھیوری) امتحانات منعقد ہوں گے جبکہ اس کے فوراً بعد عملی (پریکٹیکل)کے امتحانات کا انعقاد ہو گا۔
حو الہ: یہ خبر  روزنامہ دنیا کراچی ایڈیشن مورخہ 20 دسمبر 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"