Author Topic: لاہورمسلح دہشت گرد پولیس کی وردیوں میں پولیس کے دونوں تربیتی مراکز میں داخل  (Read 1699 times)

Offline معلم

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 2147
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female

لاہورمسلح دہشت گرد پولیس کی وردیوں میں پولیس کے دونوں تربیتی مراکز میں داخل
   
لاہور(جنگ نیوز)لاہور میں ایلیٹ فورس، ٹریننگ سینٹر بیدیاں روڈ اور مناواں پولیس سینٹر پر حملہ کرنے والے دہشت گرد پولیس کی وردیوں میں ملبو س تھے۔ اطلاعات کے مطابق مسلح دہشت گرد پولیس کی وردیوں میں پولیس کے دونوں تربیتی مراکز میں داخل ہوئے اور دستی بم پھینکے اور اس کے بعد اندھا دھند فائرنگ کردی،صوبائی دارالحکومت میں دہشت گردوں نے تینوں مقامات پر بیک وقت حملہ شروع کیا جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ دہشت گردوں کے تینوں ٹیموں کے درمیان موثر رابطہ موجود تھا۔
شکریہ جنگ