PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Sindh => BISE Sukkur Board => Topic started by: AKBAR on October 15, 2009, 06:38:43 AM

Title: سکھر بورڈ کا گیارہویں کلاس پری میڈیکل اورپری انجینئرنگ کے نتائج کا اعلان
Post by: AKBAR on October 15, 2009, 06:38:43 AM

سکھر بورڈ کا گیارہویں کلاس پری میڈیکل اورپری انجینئرنگ کے نتائج کا اعلان
   
سکھر( بیورو رپورٹ) ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ سکھر نے گیارہویں کلاس پری میڈیکل اورپری انجینئرنگ کے سالانہ امتحان 2009 کے نتائیج کا اعلان کر دیا ہے، پری میڈیکل گرپ میں مجموعی طور پر9932 امیدواروں نے حصہ لیا جس میں579 امیدوار تمام مضامین میں،2877امیدوار پانچ مضامین میں،1161 امیدوار چار مضامین میں،475امیدوار تین مضامین میں پاس ہوئے ،پری انجینئر نگ گروپ میں 9037 اْمیدواروں نے امتحان میں حصہ لیا جس میں5573 اْمیدوار تمام مضامین میں کامیاب ہوئے۔
شکریہ جنگ