Author Topic: جامعہ رشیدیہ میں دورہ تفسیرکی تکمیل پر تقریب  (Read 1127 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

جامعہ رشیدیہ میں دورہ تفسیرکی تکمیل پر تقریب
کوئٹہ :جامعہ رشیدیہ تدریس القرآن سرکی روڈ اسماعیل کالونی میں دورہ تفسیر کی تکمیل پر تقریب آج جمعرات 30مئی کو شام 4بجے ہوگی،تقریب سے جامعہ کے مدیر شیخ القرآن والحدیث مولانا حافظ حسین احمد شرودی اور دیگر علماء خطاب کرینگے۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ کوئٹہ ایڈیشن میں مورخہ 30 مئی2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"