Author Topic: پنجاب یونیورسٹی بی کام رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع  (Read 947 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پنجاب یونیورسٹی بی کام رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
لاہور(خبر نگار) پنجاب یونیورسٹی رجسٹریشن برانچ نے بی کام پارٹ ون( پرائیویٹ) کیلئے ڈبل فیس کے ساتھ رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 25مارچ تک توسیع کر دی ہے۔
 
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 19 دسمبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"