اسلامی یونیورسٹی کے زیر اہتمام محمد حسن عسکری سیمینار کا انعقاد
اسلام آباد :اقبال انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ فار ریسرچ اینڈ ڈائیلاگ کے تعاون سے اسلامی یونیورسٹی کے زیر اہتمام معروف نقاد و افسانہ نگار محمد حسن عسکری کے یوم ولادت کے سلسلے میں افتخار عارف کی صدارت میں ’’محمد حسن عسکری سیمینار‘‘ منعقد ہوا
اقبال انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ فار ریسرچ اینڈ ڈائیلاگ کے تعاون سے اسلامی یونیورسٹی کے زیر اہتمام معروف نقاد و افسانہ نگار محمد حسن عسکری کے یوم ولادت کے سلسلے میں افتخار عارف کی صدارت میں ’’محمد حسن عسکری سیمینار‘‘ منعقد ہوا
جس میں سا بق ڈائریکٹر اقبال اکیڈ می احمد جاوید ، پروفیسر ڈاکٹر طاہر خلیلی، پروفیسر ڈاکٹر ایاز افسر، پروفیسر ڈاکٹر نجیبہ عارف، پروفیسر ڈاکٹر عزیز ابن الحسن، اختر عثمان اور ضیاء المصطفیٰ ترک نے خطاب کیا۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن مورخہ 13 دسمبر 2019ء کو شائع ہوئی