Author Topic: نسرین اسلم ڈین سوشل سائنسز جامعہ کراچی مقرر  (Read 758 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پروفیسر نسرین اسلم ڈین سوشل سائنسز کراچی مقرر
کراچی: صوبائی حکومت نے جامعہ کراچی کی شعبہ سماجی بہبود کی پروفسیر نسرین اسلم شاہ کو ڈین آف سوشل سائنسز مقررکردیا ہے
ان کی تقرری ریٹائرمنٹ تک جاری رہے گی وہ 21 ستمبر 2021 کو ریٹائر ہوں گی تاہم اپنے عہدے کا چارج وہ ڈین آف سوشل سائنسز ڈاکٹر احمد قادری سے لیں گی جو آئندہ ماہ 20 دسمبر کو ریٹائر ہوجائیں گے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کراچی ایڈیشن میں مورخہ 19ںومبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"