Author Topic: لاہور: خواتین کیلئے ٹیلنٹ شو کا اہتمام  (Read 2031 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

لاہور: خواتین کیلئے ٹیلنٹ شو کا اہتمام
لاہور: لاہور میں ایک ٹیلنٹ شو کا اہتمام کیا گیا جس میں گھریلو سطح پرکام کرنے والی خواتین کی مختلف اشیاء کو نمائش کیلئے پیش کیا گیا۔پاکستان ویمن آرگنائزیشن کے زیراہتمام لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں ہونے والی اس نمائش میں پورے ملک سے خواتین نے حصہ لیا۔

نمائش میں مختلف اشیا ء کے اٹھاسی سٹالز لگائے گئے جن میں جوتوں ،کپڑوں ،جیولری ،بیڈشیٹ ،کشن ،ڈیکوریشن پیس اور لیڈیز بیگز سمیت مختلف اشیاء شامل ہیں۔ٹیلنٹ شو میں حصہ لینے والی خواتین کا کہنا تھا کہ اس طرح کی سرگرمیوں سے ان کی بنائی ہوئی چیزوں کی عوام تک رسائی آسانی سے ہو جاتی ہے۔

شکریہ آج ٹی وی