Author Topic: ١۔ چیف آف جنرل سٹاف Chief of General Staff (CGS)  (Read 2158 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
١۔ چیف آف جنرل سٹاف Chief of General Staff (CGS)
« on: September 17, 2008, 09:34:32 PM »

١۔ چیف آف جنرل سٹاف  Chief of General Staff (CGS)

جنرل سٹاف برانچ كا سربراہ ایسے معاملات كا ذمہ دار ہے جن كا تعلق ملٹری پلاننگ یعنی فوجی منصوبوں سے ہو۔ یہ برانچ پاكستان آرمی كی تنظیم اور تقسیم كی ملك بھر میں ذمہ دار ہے۔ تاكہ اندرونی معاملات اور جنگ كے معاملات ٹھیك طریقے سے انجام پا سكیں۔ جنگ كے معاملات اور تمام فوجی منصوبوںكی ہدایات اس برانچ كی جانب سے دی جاتی ہیں۔ جنگی سازو سامان اور اس سے متعلق دیگر تمام شعبے بھی اس كے زیر كنٹرول ہیں۔ مسلح افواج كی تربیت كا بندوبست بھی یہ ادارہ كرتا ہے۔ ان تمام معاملات كو بخوبی سر انجام دینے كے لئے ادارے كے سربراہ كے ماتحت درج ذیل ڈائریكٹرز ہوتے ہیں:

١۔ ڈائریكٹر آف سٹاف ڈیوٹی

٢۔ ڈائریكٹر آف ملٹری آپریشنز

٣۔ ڈائریكٹر آف بری و فضائی امور جنگ

٤۔ ڈائریكٹر آف ملٹری انٹیلی جنس

٥۔ ڈائریكٹر آف ملٹری ٹریننگ

٦۔ ڈائریكٹر برائے تحقیق و ترقی

٧۔ ڈائریكٹر برائے فوجی تعلیم

٨۔ ڈائریكٹر برائے فوجی سازوسامان و متعلقہ امور

٩۔ ڈائریكٹر بجٹ

٠١۔ ڈائریكٹر برائے مسلح تنظیم

١١۔ ڈائریكٹر برائے توپ خانہ

٢١۔ ڈائریكٹر برائے فوجی ہوا بازی

٣١۔ ڈائریكٹر آف سگنلز

٤١۔ ڈائریكٹر آف انفنٹری

٥١۔ ڈائریكٹر نیشنل سروسز

٦١۔ ڈائریكٹر تعلقات عامہ