Author Topic: كوارٹر ماسٹر جنرل Quarter-Master General (QMG)  (Read 3390 times)

Offline گل

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 1045
  • My Points +1/-2
  • Gender: Male
كوارٹر ماسٹر جنرل Quarter-Master General (QMG)
« on: September 17, 2008, 09:37:19 PM »

كوارٹر ماسٹر جنرل  Quarter-Master General (QMG)

 كوارٹر ماسٹر جنرل فوج كے لئے سامان رسد كی فراہمی، ایندھن و  اس سے متعلق دیگر امور كا

ذمہ دار ہوتا ہے۔ افواج كی نقل و حركت، فوج كے شعبوں كی ایك جگہ سے دوسری جگہ منتقلی،

فوج میں ڈاك كا نظام و دیگر امور اس كے ذمہ ہوتے ہیں۔ اس كی مدد درج ذیل چار ڈائریكٹرز

كرتے ہیں:

١۔ ڈائریكٹر آف كوارٹرننگ

٢۔ ڈائریكٹر آف لاجسٹكس

٣۔ ڈائریكٹر سپلائی اینڈ ٹرانسپورٹ    

٤۔ ڈائریكٹر دی مونٹ، ویٹرنری، اینڈ فارمز

٥۔ ڈائریكٹر آف واكس اینڈ انجینئرز

٦۔ ڈائریكٹر آف ملٹری لینڈ اینڈ كنٹونمنٹ

٤۔ ماسٹر جنرل آف آرڈیننس 

ماسٹر جنرل آف آرڈی نینس فوجی اسلحہ كی فراہمی، انتظام، فوجی ڈپوئوں كی دیكھ بھال ،

پروكیورمنٹ، فوجی گاڑیوں كی دیكھ بھال اور مرمت اس ضمن كے دیگر امور كا ذمہ دار ہوتا ہے۔

اس كی مدد درج ذیل تین ڈائریكٹرز كرتے ہیں۔

١۔ ڈائریكٹر آف آرڈیننس سروسز 

٢۔ ڈائریكٹر آف الیكٹریكل اینڈ میكینكل انجینئرنگ

٣۔ ڈائریكٹر آف انسپكشن اینڈ ٹیكنالوجی ڈویلپمنٹ       

جنرل ہیڈ كوارٹرز میں دیگر شعبوں كے سربراہ جو پرنسپل سٹاف آفیسرز میں شمار نہیں كیے

جاتے۔ درج ذیل ہیں۔

١۔ انجینئرز ان چیف

٢۔ ملٹری سیكریٹری

٣۔ جج ایڈووكیٹ جنرل