PakStudy :Yours Study Matters

Crreer Planning In Pakistan => Self Employment => Topic started by: Haji Hasan on December 04, 2007, 07:16:28 PM

Title: آئل ایكسپیلر:تیل نكالنے كا كارخانہ
Post by: Haji Hasan on December 04, 2007, 07:16:28 PM

پاكستان كے مختلف دیہی علاقوں میں بہت سی اقسام كے تیل دار بیج پیدا  ہوتے ہیں ۔مثلاً سرسوں ،تارا میرا،سورج مكھی،بنولہ،توریا وغیرہ دیہی علاقوں  میں چھوٹے لیكن ہر قسم كے آئل ایكسپیلر لگانے كی بہت گنجائش ہے
كیونكہ  پاكستان میں مختلف قسم كے تیلوں كی بہت ضرورت ہے اور آپ كوئی بھی تیل نكالنے كا كارخانہ لگائیں اس كی پیداوار كی كھپت نہایت آسانی سے بہت  مناسب نرخوں پر ہوجائے گی۔
لیكن یاد ركھیں كہ آپ اپنے علاقوں میں تیل نكالنے   كا ایسا كارخانہ لگائیں جس كے تیل نكالنے كے بیج مقامی طور پر با آسانی اور كم نرخوں پر دستیاب ہوں ۔