PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Khyber-Pakhtoonkhwa => Topic started by: AKBAR on February 01, 2017, 08:18:21 PM

Title: ssc date sheet 2017
Post by: AKBAR on February 01, 2017, 08:18:21 PM
SSC Date Sheet 2017
پاکستان کے مختلف تعلیمی بورڈز نےمیٹرک سال 2017 کے سالانہ امتحانات  کی ڈیٹ شیٹ جاری کرنا شروع کردی ہے ۔
ہمارے پاس جیسے ہی کوئی  ڈیٹ شیٹ موصول ہوتی ہے ۔ ہم اس  کا لنک یہاں بھی شائع کردیتے ہیں۔
وہ طلبہ وطالبات جو اس سال امتحان میں شرکت کے خواہشمند ہیں۔ ان کے لئے ایک مفید اطلاع ہے کہ  ایف جی اسٹڈی ڈاٹ کام (http://www.fgstudy.com)  نے حصہ معروضی کی تیاری کے لئے ایک سوفٹ وئیر تیار کیا ۔
جس سے استعمال سے طلبہ وطالبات کو اپنے کورس کو سمجھنے اور امتحان کی تیاری جدید انداز میں جلدی ہوجاتی ہے ۔
یہ سوفٹ وئیر اس لنک پر دستیا ب ہے ۔
fgstudy.com (http://www.fgstudy.com)

Name BoardLinkStart Date
Malakand BoardMalakand SSC DateSheet (http://www.pakstudy.com/forum/index.php/topic,41476.0.html)15 March 2017
[/size]