سردار بہادر خان ویمن یو نیو رسٹی کوئٹہ میں تقسیم اسناد سر ٹیفکیٹس تقریب
کوئٹہ: سردار بہادر خان ویمن یو نیو رسٹی کوئٹہ میں تقسیم اسناد سر ٹیفکیٹس کی تقریب ہفتہ صبح 10بجے ہوگی
جس کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر اطلاعات وہائیر ایجو کیشن ظہو ر احمد بلیدی ہو نگے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کوئٹہ ایڈیشن میں مورخہ 12 جنوری 2019ء کو شائع ہوئی