Author Topic: پشاور بورڈ میٹرک سپلیمینٹری امتحانات 2010  (Read 2229 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

پشاور بورڈ میٹرک سپلیمینٹری امتحانات

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن پشاور نے  میٹرک سپلیمینٹری  امتحانات برائے سال 2010 کے شیڈول جاری کردیا ہے ۔ بورڈ کنٹرولر امتحانات ناصر علی محمد زئی کے اعلامیہ کے مطابق ضمنی امتحان 28 ستمبر 2010 کو ہوگا۔
ان امتحانات میں داخلے کے خواہش مند امیدواروں کے لئے بغیر لیٹ فیس داخلہ  جمع کرانے کی آخری تاریخ 16 جولائی ہے ۔
جب کہ 16 اگست تک ڈبل فیس کے ساتھ فارم وصول کئے جائیں گے ۔
جب کہ تین گنا ٹرپل فیس کے ساتھ فارم 28 اگست 2010 تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔
داخلہ فارم بورڈ کے ون ونڈوسکیشن اور مقررو کمیپ سے حاصل کئے جاسکتے ہیں۔