اے ٹی آئی کراچی کے الیکشن شکیل فیاضی ناظم عامر شیخ جزل سیکریڑی منتخب
انجمن طلبا اسلام کراچی ڈویژن کے الیکشن مورخہ 31 مئی 2009 کو کراچی میں منعقد ہوئے۔ جس میں کارکنان اور سابق عہداروں نے بھرپور شرکت کی ۔
اجلاس میں کثرت رائے کے ساتھ کو جناب شکیل فیاضی صاحب ناظم کراچی
اور عامر شیخ کو جزل سیکریڑی کراچی منتخب کیا گیا۔