میٹرک کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری
لاہور: بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور نےمیٹرک کے سالانہ امتحانات2019 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی ۔
امتحانات کا آغاز یکم مارچ سے ہوگا۔۔ پہلے دن عربی،لباس، پارچہ بانی،بزنس سٹڈیز،جیومٹریکل ،ٹیکنکل ڈارائینگ ،فش فارمنگ،کمپیوٹر ہارڈ وئیر،ہیلتھ فریکل ایجوکیشن سمیت 11مضامین کے پرچے لیے جائیں گے ۔
لاہور تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام میٹرک کے امتحانات میں 2 لاکھ کے قریب بچے شرکت کریں گے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 29 جنوری 019ء کو شائع ہوئی