Author Topic: جامعہ کراچی کے زیر اہتمام تقریب  (Read 329 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
جامعہ کراچی کے زیر اہتمام تقریب
« on: May 25, 2019, 01:17:21 PM »

جامعہ کراچی کے زیر اہتمام تقریب
انٹر نیشنل اسٹوڈنٹس کنونشن اکتوبر میں ہوگا،ڈاکٹر خالد عراقی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)شیخ الجامعہ کراچی ڈاکٹر خالد عراقی نے کہا ہے کہ انٹر نیشنل اسٹوڈنٹس کنونشن اکتوبر میںجامعہ کراچی میں ہوگا۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے دفتر مشیر امورطلبہ جامعہ کراچی کے زیر اہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔تقریب میں ایجوکیشن یونیورسٹی لاہور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر رؤف اعظم،اقراءیونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر وسیم قاضی ،رئیسہ کلیہ تعلیم پروفیسر ڈاکٹر تبسم محبوب اورانٹر یونیورسٹیز کنسورشیم کے نیشنل کوآرڈینیٹر مرتضیٰ نور اور مشیر امورطلبہ جامعہ کراچی ڈاکٹر سیدعاصم علی بھی موجود تھے ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ کراچی ایڈیشن میں مورخہ 25 مئی2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"