Author Topic: کشمیر سٹوڈنٹس فرنٹ کا راولپنڈی میں صوبہ گلگت بلتستان کے خلاف مظاہرہ  (Read 1871 times)

Offline فائزہ

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 1749
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female
کشمیر سٹوڈنٹس فرنٹ کا راولپنڈی میں صوبہ گلگت بلتستان کے خلاف مظاہرہ

راولپنڈی ( اوصاف رپورٹ)جموں وکشمیر سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ (یاسین ملک) نے گلگت بلتستان کو صوبہ بنا نے کے خلاف راولپنڈی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جسکی قیادت چئیرمین لبریشن فرنٹ سٹوڈنٹس سردار زاہد ، نسیم حمید، احسن الحق، طارق عزیز ، سردار شاہنواز ، یاسر خورشید اور حبیب الرحمان نے کی ۔

مظاہرے میںراولپنڈی میں زیر تعلیم سینکڑوں گلگتی اور کشمیری طلباء نے شرکت کی مظہرے میں گلگت بلتستان کو صوبہ بنا ئے جانے کے خلاف شدید نعرہ بازی کی۔ مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے۔ مظاہرے سے خطاب کر تے ہو ئے مقرریننے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ کے ایسے فیصلے کوئی نئی بات نہیں ہے۔
 یہ فیصلہ تقسیم کشمیر کی سازش کی ایک کڑی ہے کشمیریوں نے ایک لاکھ قربانی اسلئے نہیں دی تھی کہ اپنے محلات میں بیٹھ کر اسکی بندر بانٹ کر تارہے۔ انہوںنے کہا کہ حکومت فاٹا اور بلوچستا ن کی عوام کیلئے کوئی پیکج کا اعلان کر ے۔
شکریہ اوصاف