Author Topic: جامعہ کراچی نے پی جی ڈی ان ٹیوبرکلوسز اینڈ چسٹ ڈیزیز کے نتائج کااعلان  (Read 2458 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
جامعہ کراچی نے پی جی ڈی ان ٹیوبرکلوسز اینڈ چسٹ ڈیزیز کے نتائج کااعلان کردیا
کراچی ۲۳ جنوری: کراچی یونیورسٹی نے آج  پوسٹ گریجوایٹ ڈپلومہ ان ٹیوبرکلوسز اینڈ چسٹ ڈیزیز کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ کراچی  یونیورسٹی کے کنڑولر امتحانات کے مطابق کل 13امیدواروں نے امتحان میں شرکت کی تھی جن میں سے  8پاس ہوئے،  اس طرح کامیابی کا تناسب 61 فیصد رہا