When was established the Pakistan Rice Board?A: Pakistan Rice Board constituted in February 2003 E. mynaya process.
Q: Why Pakistan was set up Rice Board?
A: The export of rice to increase rice production to increase growth and to kaagaz research.
Q: The world's largest irrigation system is located in what country?
A: Pakistan.
Q: How many of Sukkur Barrage canals have been out?
A: Seven streams.
Q: AH Basin certified agreement which had been agreed between the two countries?
A: Pakistan and India
Company: Indus Basin Treaty, President Ayub Khan had been agreed at the time of the year?
A: 1960 E.
Q: Whose head is on the five rivers of water?
A: Head Punjnud
Q: Please tell me that Pakistan receives from palm oil which country?
A: Mr. Malaysia.
Q: What are the uses of palm oil in Pakistan?
A: They make margarine and soap, candles and serves as lyubr yktng. Grace
پاکستان رائس بورڈ کب تشکیل پایا؟
ج: پاکستان رائس بورڈ کا قیام فروری 2003ئ میں عمل میںآیا۔
س: پاکستان رائس بورڈ کیوں قائم کیا گیا؟
ج: ملک میں چاول کی برآمد بڑھانے چاول کی نمو اور پیداوار بڑھانے کے لیے تحقیقی کام کاآغاز کرنے کے لیے ۔
س: دنیا کا سب سے بڑا نظام آبپاشی کس ملک میں واقع ہے؟
ج: پاکستان۔
س: سکھر بیراج سے کتنی نہریں نکالیں گئی ہیں؟
ج: سات نہریں۔
س: معاہدہ سند ھ طاس کن دو ممالک کے درمیان طے پایا تھا؟
ج: پاکستان اور بھارت
س: معاہدہ سندھ طاس صدر ایوب خان کے دور میں کس سال طے پایا تھا؟
ج: 1960ئ
س: کس ہیڈ کے مقام پر پانچ دریائوں کا پانی اکٹھا ہوتا ہے؟
ج: ہیڈ پنجند
س: برائے مہربانی یہ بتائیے کہ پاکستان پام آئل کس ملک سے حاصل کرتا ہے؟
ج: ملائشیا سے جناب۔
س: پاکستان میں پام آئل کے استعمالات کیا ہیں؟
ج: یہ مارجرین بنانے کے علاوہ صابن موم بتیاں اور لیوبر یکٹنگ گریس بننے کے کام آتا ہے۔