Author Topic: سندھ ھائی کورٹ کا اسکول کو اضافی فیس واپس کرنے کا حکم  (Read 369 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

سندھ ھائی کورٹ کا اسکول کو اضافی فیس واپس کرنے کا حکم
کراچی : سندھ ہائی کورٹنے اسکول انتظامیہ کو طالب علم کے والدین سے وصول کی گئی اضافی فیس واپس کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
درخواست گزار کامل صدیق نے موقف اختیارکیا کہ نجی اسکول(ساؤتھ شور) نے مئی دو ہزار سولہ مئی، جون، جولائی کی اضافی فیس وصول کی تھی اپریل میں تعلیمی سیشن مکمل ہوچکا تھااس کے باوجود نجی اسکول نے تین ماہ کی اضافی فیس وصول کی ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کراچی ایڈیشن میں مورخہ 12 فروری ، 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"