PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Students Organisation In Pakistan => Topic started by: sb on December 17, 2018, 03:44:56 PM

Title: مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن راولپنڈی کا اجلاس سے خطاب
Post by: sb on December 17, 2018, 03:44:56 PM

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن راولپنڈی کا اجلاس سے خطاب
راولپنڈی : سانحہ آرمی پبلک سکول کو کبھی بھلایا نہیں جا سکتا۔ ان خیالات کا اظہار ناظم مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پنجاب ارسلان کیانی اور ناظم مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ضلع راولپنڈی نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اُنہوں نے کہا کہ 16دسمبر ان عظیم مائوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے جنہوں نے اپنے لخت جگر قربان کر کے بھی صبر کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ راولپنڈی  ایڈیشن میں مورخہ 17 دسمبر 2018ء کو شائع ہوئی