Author Topic: A: Permanent marker (Bench Mark)  (Read 1721 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
A: Permanent marker (Bench Mark)
« on: May 09, 2009, 06:48:13 AM »
A: Permanent marker (Bench Mark)
Q: How to discover a place to level?
A: Levels of Discovery is launched from the nearest permanent mark. In this context, are placed every hundred feet away khuntyan rpsty Oh by the way, this discovery is high.
Q: Tell sruyyr nature of the work?
A: surface structures, underground construction sites, the walls may determine exact measurements to large motor roads and highways maps and charts for the survey to collect information.
Q: How is the road tdrj measure?
A: Grady Street tdrj aytr type telescop
ایسا نشان جسے کسی اہم عمارت ڈھانچے جیسا کہ ریلوے پل وغیرہ پر لگایا جائے اوراس امر کی نشاندہی کی جائے کہ اس ضلع  کا سروے ہو چکا ہے اس پر ایک نشان  لگا ہوتا ہے جس سے سطح کا فرق ماپا جاتا ہے اسے کیا کہتے ہیں؟
ج:  مستقل نشان (Bench Mark)
س:  کسی مقام کا لیول کیسے دریافت کرتے ہیں؟
ج:  لیول کی دریافت کا آغاز قریبی مستقل نشان سے کیا جاتا ہے۔ اس ضمن میں ہر سو فٹ کے فاصلے پر کھونٹیاں لگائی جاتی ہیں یہ دریافت بلندی او رپستی کے طریقے سے کی جاتی ہے۔
س:  سروئیر کے کام کی نوعیت بتائیے؟
ج:  زمین کی سطح زیر زمین ڈھانچوں صحیح صحیح پیمائش تعمیری مقامات سرکاری چار دیواری ک تعین بڑی بڑی شاہراہوں موٹر ویز کا سروے اور نقشوں اور چارٹوں کے لیے معلومات اکٹھی کرنا۔
س :  سڑک کے تدرج کی پیمائش کیسے کی جاتی ہے؟
ج:  سڑک کا تدرج گریڈی ایٹر سے ماپتے ہیں جو ایک قسم کی دوربین ہوتی ہے جو تپائی پر ایستادہ ہوتی ہے۔
[/size]



[/right]
[/size]e
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"