ابھی ہمارے پاس کوئی کنفرم اطلاع موجود نہیں۔ انشااللہ کوشش کرکے ایک دو دنوں میں آپ کو زیادہ بہتر معلومات فراہم کرتا ہوں۔
آپ کے سوال کا بہت شکریہ
ابھی ہمارے پاس کوئی کنفرم اطلاع موجود نہیں۔ انشااللہ کوشش کرکے ایک دو دنوں میں آپ کو زیادہ بہتر معلومات فراہم کرتا ہوں۔
آپ کے سوال کا بہت شکریہ
salam bro
yar result Friday ko announced ho gya hai
ap[ mujy us ka right link bata sakty hain
plzzzzzzzzz

جناب عالی
گذارش ہے کہ پاک اسٹڈی سمیت دیگر تمام این جی او کی ویب سائٹ صرف وہ ہی معلومات آپ کو دے سکتی ہیں۔ جو بورڈ / یونیورسٹی ہم سمیت دیگر اخبارات کو مہیا کرتے ہیں۔ پاکستان کے کئی بورڈ دیگر ویب سائٹ کولنک اپ کی فنی سہولت مہیا کرتے ہیں۔
جس کی بدولت ہم اور دیگر ویب سائٹ وہ رزلٹ شائع کرتے ہیں۔
حیدر آباد بورڈ کی ویب سائٹ کافی عرصہ سے خراب ہے ۔ اور اس کی کسی بھی قسم کی مرمت یا بہتری کے لئے کوئی کام نہیں ہورہا۔ (میرے علم کے مطابق)جس کی وجہ سے طلبہ وطالبات کو شدید مشکلات ہیں۔
حیدر آباد بورڈ جو کہ ایک بہت ہی وسیع علاقہ کو کور کرتا ہے ۔
اور دور دور واقع طلبہ وطالبات کا بورڈ آفس آنا ممکن نہیں ہوتا۔
اس لئے اگر بورڈ کی ویب سائٹ بہتر کام کریں تو طلبہ وطالبات کی بہت سے مشکل کم ہوسکتی ہیں۔
ہم بھی کوشش کرتے ہیںَ اور آپ لوگوں کو کوشش اور دعا کریں کہ بورڈ کے اعلی احکام اس اہم مسئلے کو فوری حل کریں۔
آپ کی آمد کا بہت شکریہ
آپ کو زرلٹ نہ ملنے کی جو زحمت ہوئی ۔ اس پر بورڈ کی طرف سے ہم معذرت خواہ ہیں۔
ابھی ہمارے پاس کوئی کنفرم اطلاع موجود نہیں۔ انشااللہ کوشش کرکے ایک دو دنوں میں آپ کو زیادہ بہتر معلومات فراہم کرتا ہوں۔
آپ کے سوال کا بہت شکریہ
hello bro salam